مدینہ منورہ: طالب علموں نے امتحانات کے دوران کیفوں کو سٹڈی روم بنا لیا
پیر 16 جنوری 2017 09:50
مدینہ منورہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،16جنوری 2017): سعودی عرب میں سکولوں کالجوں اور یونیورسیٹوں کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں ۔یونیورسٹی طلباء اور طالبات نے گھروں کی بجائے کیفوں کا رخ کر لیا ہے ۔ تاہم اس بار ان کے ساتھ کتابوں کا پلندہ بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
سعودی طالب علم جہاں سارا سال کیفوں میں شیشہ پینے کی غرض سے جاتے ہیں وہیں وہ امتحانات کے سر پر آتے ہی ان کیفوں کو باقاعدہ سٹڈرروم میں تبدیل کر لیتے ہیں ۔
کیفوں میں جانے والوں کی کیثر تعداد طالبات کی بھی ہے ۔ایک طالب علم کا کہناہے کہ وہ ان کیفوں میں نصاب کے بارے میں گفتگو کر کے اپنی تعلیمی قابلیت کو بڑھاتے ہیں۔کیفوں میں پڑھنے کے لیے بہترین ماحول ہوتاہے ۔امتحانات کے دنوں میں یہاں سٹڈی کرنا انتہائی بہترین رہتا ہے ۔کیفے میں کئی گئی تیاری سے امتحانات میں کافی مدد ملتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.