ملک قرضوں کے سر پر چل رہاہے،حکمرانوں نے الیکشن میں جیت حاصل کرنے کیلئے عوام کو مقروض کردیاہے،سید خورشید احمد شاہ
حکمران بتائیںصحت اور تعلیم کیلئے کیااقدامات کیے ہیں وہ عوام کو بیوقوف بنا کرحکومت نہیں کرسکیں گے وزیراعلی پنجاب کی تمام توجہ لاہور کی جانب ہے انہیں پورے صوبے کے بارے میں سوچنا چاہئے، اپوزیشن لیڈرکی میڈیا سے گفتگو
اتوار 15 جنوری 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک قرضوں کے سر پر چل رہاہے،حکمرانوں نے الیکشن میں جیت حاصل کرنے کیلئے عوام کو مقروض کردیاہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بتائے کہ اس نے محکمہ صحت اور تعلیم کیلئے کیااقدامات کیے ہیں ۔خورشید شاہ نے کہا کہ عوام کے سامنے جھوٹے اقدامات کے دعوے کئے جارہے ہیں،جھوٹ کے پلندوں پر سیاست کبھی بھی نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی تمام توجہ لاہور کی جانب ہے انہیں پورے صوبے کے بارے میں سوچنا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ کیا مسلم لیگ (ن )صرف لاہور کیلئے ہی حکمرانوں کو چاہئے کہ غیرجانبداری کامظاہرہ کرتے ہوئے فیصلے لیا کرے ،انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق ہرشہری کوتحفظ دیناحکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن ہماری حکومت کو پل اور ٹرینیں بنانے سے فرصت ملے تو وہ عوام کے تحفظ بارے میں بھی سوچے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.