مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے صحت ، تعلیم ، بجلی اور تعمیرات کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کئے ہیں‘ صوبائی وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن
اتوار 15 جنوری 2017 16:40
(جاری ہے)
ماضی میں یہ اہم ترین شعبے جن سے آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ تھا کچھ لوگوں کے زاتی مفادات کی بھینٹ چڑھ کے زبوں حالی کا شکار ہو چکا تھا، حالیہ حکومت نے میرٹ کی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے تعلیم اور صحت کے شعبوں کو بہتر بنانے پر کام کیا ہے۔
نئے ڈاکٹر ز کی تعیناتی، نادار اور مستحق مریضوں کے لیے صحت کارڈز کا اجراء اور محکمہ تعلیم میں باقاعدہ ٹیسٹ اور انٹریوز کے تحت قابل اور تدریس کے لیے موزوں امیدواروں کی تعیناتی جیسے اقدامات سے صوبے میں اصلاحات پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ اسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی ، دور دراز کے علاقوں مین ڈا کٹرز کی دستیابی کو یقینی بنانے سمیت بڑے شہروں میں بیماریوں کی تشخیص کے لیے جدید مشینوں کا حصول اس حکومت کی اہم ترین کامیابی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے حکومت کی جانب سے عوام دوست اقدامات کے بارے میں مزید بتایا کہ بلاشبہ گلگت بلتستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور یہاں کی عوام اپنی محنت اور لگن سے اس خطے کو پاکستان کے دیگر علاقوں کے برابر ترقی یافتہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ عوام کو یقین ہے کہ سی پیک سمیت دیگر معاشی و ترقیاتی سرگرمیوں سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.