قراقر م لا ء کا لج گلگت اور یو ایس ایڈ کے تعا و ن اور عورت فا ئو نڈ یشن کے اشترا ک سے خوا تین حقوق بارے ور کشا پ کا انعقاد
اتوار 15 جنوری 2017 16:40
(جاری ہے)
اس مو قع پر چیئر مین قرا قر م لا ء کا لج گلگت سرتا ج عا لم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا لاء کا ء کا لج کی یہ کو شش ہو گی کہ خو ا تین کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ لا ء کی ڈ گر ی کے حصو ل کیلئے مو قع فرا ہم کر یں اور خوا تین مر دوں کے شا نہ بشا نہ اپنا کر دا ر ادا کر یں۔
صدر سپر یم اپیلٹ کورٹ محمد اقبا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ خواتین کو گھر سے ہی والد ین اس با ت کی تر بیت دے دیں کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے قرا ٓن و سنت کے مطا بق معا شر ے کی تر قی میں اپنا کر دار ادا کر یں۔ گلگت بلتستا ن میں قرا قر م لا ء کا لج نے یو ایس ایڈ کے تعا و ن سے ملکر تحفظ خوا تین حقوق کیلئے جو بیڑا اٹھا یاہے ہم سب کو مل کر اس سفر کو کا میا ب بنا ناہوگا۔ اس موقع پر صدر ہا ئی کورٹ بار ملک کفا یت الر حمن نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ایک سو چ اور نقطہ لیکر قراقر م لا ء کا لج نے یوایس ایڈ کے تعا و ن نے خوا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جد و جہد شروع کئے ہے اس میں ہم سب کو اپنا کلید ی کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ ر یجنل کور آ رڈینیٹر عور ت فا ئو نڈ یشن خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یو ایس ایڈ اور عور ت فا ئو نڈ یشن کے تعا و ن سے دنیا میں 400 این جی اوز لو کل کمیو نٹی کیسا تھ ملکر خو ا تین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کا م کرر ہے ہیں قو می اسمبلی میں 17 فیصد نما ئند گی دلا نا اس فا ئو نڈ یشن کا کر دا ر ہے۔ گلگت بلتستا ن میں قراقر م لا ء لج کے سا تھ ملکر خوا تین کے حقوق کیلئے اس جدو جہد کو مسلسل جا ر ی رکھا جا ئیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.