ٹرمپ کی جیت کے بعد اسرائیل کواپنے قیمتی رازچوری ہونے کا خطرہ
ٹاپ سیکریٹ معلومات لیک ہو سکتی ہیں، جو روس اور ایران کے پاس پہنچنے کا خدشہ ہے،اسرائیلی خفیہ ایجنسی
اتوار 15 جنوری 2017 16:10
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکا ہی نہیں بلکہ اس کے قریبی دوست اسرائیل پر بھی بجلی بن کر گری ہے اور اسرائیل کو اپنے قیمتی راز چوری ہونے کے خطرے نے گھیر لیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلد ٹرمپ کی کامیابی پراسرائیلی خفیہ ایجنسی نے بھی خدشات کا اظہار کر دیا ایجنسی کا کہنا ہے ٹاپ سیکریٹ معلومات لیک ہو سکتی ہیں۔
اسرائیل کو خدشہ ہے کہ یہ معلومات روس اور وہاں سے اسرائیل کے سب سے بڑے دشمن ایران کے پاس پہنچنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی حال ہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں امریکی خفیہ ایجنسی کے لوگوں نے اپنے نو منتخب صدر کے مشکوک رویے پر بے حد نا امیدی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.