گلوکاری باقاعدہ ایک فن ہے ،اسکے رموز کو سمجھنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں ‘ سائرہ نسیم
فلم کی موسیقی ابھی ختم نہیں ہمیں صرف معیار کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ نامور گلوکارہ
اتوار 15 جنوری 2017 12:30
(جاری ہے)
ہمارے ہاں آج بھی بڑی خوبصورت آواز کے حامل غزل گائیک موجود ہیں جنہیں لوگ سننا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ہمیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے اپنی موسیقی کو ترقی دینے اور اسے عام لوگوں میں مقبول بنانے کے لیے از سر نو محنت کرنا ہو گی۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ موسیقی میرے خون میں شامل ہے اور اس سے دوری کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ گلوکاری باقاعدہ ایک فن ہے اور اسکے رموز کو سمجھنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.