پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںگزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا
کے ایس ای 100 انڈیکس 169.27 پوائنٹس اضافہ پر 2بالائی حدود عبور کرکے 49210.50 کی ریکارڈ حد پر بند
اتوار 15 جنوری 2017 12:30
(جاری ہے)
ہفتے کے دوران مارکیٹ میں سرگرم حصص کا دائرہ کار 2169 کمپنیوں تک رہا جس میں 1094کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ 990کمپنیوں کی قیمتوں میں کمی اور 65 کمپنیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ہفتے کے دوران مجموعی مارکیٹ سرمایہ کاری میں 64 ارب 9 کروڑ 59 لاکھ 78 ہزار 9 روپے کا اضافہ رہا۔
جبکہ مجموعی سرمایہ کاری کی مالیت بڑھ کر 98 کھرب 86 ارب 71 کروڑ 35 لاکھ 46 ہزار 655 روپے ہوگئی گزشتہ ہفتے کے د وران کا روباری سرگرمی 55 تا 60 کروڑ حصص سے کم ریکارڈ کی گئی اورمجموعی سودوں میں 2 ارب 44 کروڑ43 لاکھ70 ہزار 610 حصص کے کاروبار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 3 روزہ تیزی اور 2 روزہ مندا ریکارڈ کیا گیا ۔کے ایس ای100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 49ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور انڈیکس نے 49805 پوائنٹس کی سطح کو چھو کر بلند یوں کا ایک اورسنگ میل بھی عبور کر لیا ۔64ارب روپے کے اضافے سے سرمائے کا مجموعی حجم98کھرب روپے سے تجاوز کر چکا ہے ۔ ماہرین نے نئے کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس 50ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر جانے کی پیش گوئی کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.