پنجاب کی طرح دوسرے صوبے بھی انسداد دہشت گردی کی وزارت قائم کریں ‘اس سے دہشتگردی کیخلاف بہتر اور منظم طریقہ سے لڑا جا سکے گا‘میا ں برادران نے اعتماد کیا ہے تو ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا ‘ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنانے میں کو ئی کسر اٹھا نہیںرکھی جائے گی
صوبائی وزیربرائے انسداد دہشت گردی پنجاب سردار محمد ایوب گا دھی کی پر ہجوم پریس کانفرنس
ہفتہ 14 جنوری 2017 21:50
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کا فقید المثال استقبال موٹر ایم فور گوجرہ پر ممبر قومی اسمبلی میا ں جنید انوار ، ممبران صوبائی اسمبلی امجد جاوید ، محمد رفیق اور ضلعی جنرل سکیرٹری پا کستان مسلم لیگ ن میا ں انوا رالحق نے کیا سردار ایوب گا دھی کو موٹروے سے ایک بڑے جلوس کے سا تھ میا ں انوا لحق کی رہا ئش گا ہ لا یا گیا جہا ں پر انہو ں نے مقامی صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پا کستان سے دہشت گردی بڑی حد تک ختم کر دی گئی ہے اور پا کستان سے دہشت گردی کے خا تمے کیلئے ہر اقدام اٹھا یا جا ئے گا ۔
دہشت گردی کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اخری دہشت گرد کے خاتمہ تک آ پریشن جاری رکھا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ میا ں برادران نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کو شش کروں گا اور ضلع کی ترقی اولین ترجیح ہو گی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پا کستان مسلم لیگ ن کو مضبوط کیا جائے گا ۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی میا ں جنید انوار نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر پا کستان مسلم لیگ ن کے کارکنان کی کثیر تعداد بھی جوجود تھی ۔ صوبا ئی وزیر کی آ مد پر شہر میں بڑے بڑے پینا فلیکس آ ویزاں کئے گئے تھے ۔ کا رکنو ں نے ان کی آ مد پر بھنگڑے ڈالے اور جلوس پر پھولو ں کی پتیا ں نچھاور کی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.