واٹر و سینی ٹیشن کے حوالے سے فیصل آباد ا ور سیالکوٹ خطرناک اضلاع میں شامل ہوچکے ہیں،پروفیسر اقراراحمد خاں

متعدد دیہاتوں کی 100فیصد آبادی متاثر،بہتری کیلئے غیرمعمولی اقدامات کی ضرورت ، زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 14 جنوری 2017 20:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقراراحمد خان نے کہا ہے کہ واٹر و سینی ٹیشن سے متعلق فیصل آباد ا ور سیالکوٹ صوبے کے خطرناک اضلاع میں شامل ہوچکے ہیں۔ بہتری کیلئے غیرمعمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔ وہ گز شتہ روز یہاںمیڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں غذائی اجناس کے وافر ذخائر کے باوجود 30فیصد آبادی بھوک‘ غذائی کمی یا بیماریوں کا شکار ہے ان کا کہنا تھا کہ واٹر و سینی ٹیشن کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے متعدد دیہاتوں کی 100فیصد آبادی متاثر ہوچکی ہے جبکہ الیکٹرک موٹروں کے ساتھ زیرزمین پانی کی پمپنگ سے سینکھیاکی بڑی مقدار انسانی جسم کا حصہ بن رہی ہے۔

غیرمتحرک طرز زندگی ‘نامناسب خوراک اور موٹاپے سے بیماریوں کے ساتھ ساتھ شرح اموات میں بھی غیرمعمولی ا ضافہ ہو رہا ہے امراض قلب اور کینسر جیسے بڑے امراض سے صرف افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جبکہ وائرس سے پھیلنے والے امراض سے قومیں صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں پاکستان دنیا بھر میں بیماریوں کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کرنے والا ملک بن چکا ہے یہی وجہ ہے کہ دو کروڑ سے زائد انسان ہیپاٹائٹس بی یا سی کا شکار ہوکر تیزی سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں یونیورسٹی میں ون ہیلتھ پروگرام کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے ذریعے بیماریوں کا باعث بننے والے عوامل کو بہترنیوٹریشن‘ احتیاط اور بہترطرز زندگی سے دور رکھا جا ئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 2017ء میں یونیورسٹی ون ہیلتھ پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے تاکہ بیماریوں کا باعث بننے والے عوامل کوروکتے ہوئے صحت مند طرز زندگی کو فروغ دیا جا سکے معروف معالج اور پنجاب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر زاہد یاسین ہاشمی نے کہا کہ ملک میں واٹر و سینی ٹیشن کی ناکافی سہولیات ‘ایک ہی سرنج سے کئی افراد کو ٹیکہ لگانے‘ ناک و کان چھدوانے میں لاپرواہی‘ ایک ہی اُستر ے سے کئی افراد کی شیو کروانے یا کمیونٹی کی سطح پر ایک ہی مسواک کا استعمال اور دیہی سطح پر عمومی شراب نوشی کی وجہ سے جگر کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے لہٰذا اس کا باعث بننے والے تمام عوامل کے حوالے سے عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ماضی میں فلو کی وجہ سے لاکھوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے لہٰذا جراثیمی بیماریوں سے بچائو کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ سو ل سوسائٹی اور انفرادی سطح پر سنجیدہ کاوشیں کی جانی چاہئیں انہوں نے بتایا کہ جگر کے بڑھنے سے مختلف بیماریاں اور عوارض جڑپکڑتے ہیں لہٰذا اس سے بچائو کیلئے صحت مند انسان کو ہر تین سال بعد مکمل ٹیسٹ کروانے چاہئیں۔

انہوں نے ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ماں سے پیدا ہونے والے بچے یا میاں بیوی میں اس کے انتقال کے امکان کو رد کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں ہیپاٹائٹس کے ساتھ شوگر اور بلڈ پریشر جیسے امراض کا ہونا عمومی بات ہے۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}}غ*ٓگz/ڈ*ج*۱ں*/ٰٴْﷺ[wص*ٴْZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* و*Z ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ۸ZTژ*&` ع* ک*ZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* PZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ^Xژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ZTژ*&` ع* ڑ*ZTژ*&` ع* ۵۱ي*ح*م*ھ*aد*t8Jک*/}`5Hkف*ؓ=02)۴ZTژ*&` ع* ,ZTژ*&` ع* ش*ZTژ*&` ع* 2۲۲۷۸%!*22(ص*~ؐ*22'Y~ؐ%!*2ٹ%~ؐ%!*2>،ْ~ؐ%!*2ٹ%~ؐ%!*2>،ْ~ؐ%!*2'Y~ؐ%!*2ٹ%~ؐ%!*2>،ْ~ؐ %!*2/~ؐ%!*2Mn ~ؐ%!*2 G-L?لله*۷۸FG۱5}Xٹ*F}۔

Zڈ*-j?لله*۷۸د*ڈ*…I؂ژ* د*؂ژ*۲’0۲’+FEد*Lغو*۷۸DE۷()DW۱()ل=؂yؒف*؂y۲؂y۰؂y۲؂y۴؂y۰؂y۲؂y۰؂y۲؂y:؂y*؂y:؂y؛؂y@؂yؒف*.؂yؐ۹ؐز*-,-L?لله*ؐحّق-…"ٹ*ق-{ع+2د*غو* ؐ12ً"o\ ٹ*+1o\…'*,*+,eٹ*'eڑ' ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@غ*-چ*?لله*ؐع*غ*HًZu}ٹ*lع*Z!۸jl!ذ*ئ*ٹ*jذ*ٰ*چ* د*jغو*ؐٹ*س* ہE ز*س*ہE/ل* ٹ*ز*/ل*ؐ ن*"د*ہ*غو*ؐٹ*ٍ"۳aZ' ی*ٍ۳a` ٹ*ج*ی* ک*`ت*ج* ک*2/ ` ٹ*ت*2/ ؐ …qد*Lغو*ؐpqً ظ*ٍّٴْٹ*pظ*ؐ2د*غو* ؐ12ً"o\ ٹ*+1o\…'*,*+,eٹ*'eڑ' ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@ٓ-L?لله*ؐٓ |ٹ*R؁ے &د*.غو*ؐٹ*&ؐ&g @د*.غو*ؐٹ*@ؐ$u(ن!د*.غو*ؐٹ*ؐ۷ھ*ن*د*Lغو*ؐد*3ث*ٹ*3ؐ2د*غو* ؐ12ً"o\@ٹ*+1o\…'*,*+,eٹ*'eڑ' ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@ڑ*-L?لله*ؐر*ڑ*ّ-ٴ=pڑrٹ*ر*ٴ=W…×-L?لله*ؐ؛×.۴ @*ڑٹ*؛@۶),د*.غو*ؐٹ*,ؐ۷/…د*.غو*ؐٹ*ٰؐد*.غو*ؐٹ*ؐ؁9…:د*.غو*ؐٹ*:ؐ"ظ*6د*.غو*ؐٹ*6ؐ!آ*د*.غو*ؐٹ*ؐW9`:د*.غو*ؐٹ*:ؐ=د*Lغو*ؐ&&_xdhٹ*&_ؐ2د*غو* ؐ12ً"o\ ٹ*+1o\…'*,*+,eٹ*'eڑ' ڑ' ف ٹ*/ف …ظ*Dٹ*Dؐ@-,?لله*ً-چ*?لله*ًِؐ۷c:ًa@Aٹ*bِ:ًژ+`bژ+ٌت*ٹ*`ٌ-Lز*)-L?لله*ؐ…)ؐ؛ 3۰۱&ٹ*…3 د*.غو*ؐٹ*ؐH۰`د*.غو*ؐٹ*ؐ؁`&د*.غو*ؐٹ*&ؐ!&_@*د*.غو*ؐٹ**ؐد*.غو*ؐٹ*ؐد*jغو*ؐٹ*ن*YI2ل*ن*YI-۸ ٹ*ل*-ؐ-Zد*.غو*ؐٹ*ؐ&I…د*.غو*ؐٹ*ؐچ ,د*.غو*ؐٹ*,ؐ!ظGن*$د*.غو*ؐٹ*$ؐWA…د*jغو*ؐٹ*JW JD،ْ۸ ٹ*D،ْؐrن*Cد*Lغو*ؐBCoyٓ۸و ٹ*Bٓؐ2د*غو* ؐ12ً"o\ ٹ*+1o\…'*,*+,eٹ*'eڑ' ڑ' ف ٹ*/ف

متعلقہ عنوان :