موسم سرد ، چولہے ٹھنڈے

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 14 جنوری 2017 18:37

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔14 جنوری ۔2017ء) سرگودھا اور گردونواح میں شدید سردی ‘ یخ بستہ ہواؤں اور کہیں ہلکی اور کہیں تیز فوار نے لوگوں کو گھروں تک محدود کرکے رکھ دیا جبکہ شہر بھر میں دھوپ نہ نکلنے کی وجہ شہری جہاں گھروں تک محدود ہوئے ہیں وہاں پر گیس اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مشکلات بڑھ گئیں کھانے پینے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے ہوٹلوں کا رخ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :