سردی کی شدت میں اضا فہ سی این جی سٹیشن کی 6روزہ بندش

سو ئی نا ردرن گیس پا ئپ لائن کمپنی گھر یلوصارفین ریلیف پہنچانے نا کام بیشتر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہو نے کے برابر ‘اہل علاقہ سراپا احتجاج

ہفتہ 14 جنوری 2017 18:36

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) سردی کی شدت میں اضا فہ سی این جی سٹیشن کی 6روزہ بندش سو ئی نا ردرن گیس پا ئپ لائن کمپنی گھر یلوصارفینریلیف پہنچانے نا کام بیشتر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہو نے کے برابر اہل علاقہ سراپا احتجاج تفصیل کے مطابق سردی کی شدت میں اضا ے کے ساتھ ہی فیصل آباد ریجن کے بیشتر علاقوں گیس پریشر نہ ہو نے کے برابر سو ئی ناردرن گیس پا ئپ کمپنی نے گھر یلوصارفین کو ریلیف دینے کے لیے گز شتہ 4دنوں سے ریجن کے سی این جی سٹیشن بھی بند کر دیے اس کے باوجود محکمہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کر نے میں مکمل طور پر نا کام رہا سکول جا نے والے بچے اور ملازم پیشہ افراد بدستور بغیر نا شتے کے گھروں سے جا نے پر مجبو ر کئی علاقوں مین گھریلو خواتن نے ہا نڈیاں اور توے اٹھا کر احتجاج کیا۔