لاہور، ایل ڈی اے کے شعبہ کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی کے خلاف آپریشن ،

گلبرگ، گارڈن ٹائون اور قائداعظم ٹائون میں واقعہ 9 جائیدادیں سربمہر

ہفتہ 14 جنوری 2017 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) ایل ڈی اے کے شعبہ کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں گلبرگ، گارڈن ٹائون اور قائداعظم ٹائون میں واقعہ 9 جائیدادیں سربمہر کردی ہیں۔

(جاری ہے)

سربمہر کی جانے والی جائیدادوں میں سکول، دکانیں، دفاتر شامل ہیں۔ جن پر الزام ہے کہ انہوں نے کمرشلائزیشن فیس جمع کروائے بغیر اپنی جائیدادوں کا کمرشل استعمال کررکھا تھا۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :