انڈونیشیاءمیں زلزلے جھٹکے،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

زلزلے کی شدت 5.6جبکہ زلزلے کی گہرائی 28کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیماء

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جنوری 2017 17:42

انڈونیشیاءمیں زلزلے جھٹکے،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

جکارتہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری2017ء) :انڈونیشیاء میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اندونیشیاء میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

لوگ گھروں ،دفاترزسے باہرسڑکوں پرنکل آئے۔زلزلہ پیماء کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6جبکہ زلزلے کی گہرائی 28کلومیٹرریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کامرکز120کلومیٹردورمالاکواٹارابتایا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :