سمندری طوفان کے بعد لاپتہ ہو نے والا نیوزی لینڈ کا باپ اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک ماہ بعدآسٹریلوی ساحل پر پہنچ گیا
ہفتہ 14 جنوری 2017 17:42
(جاری ہے)
ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ ایلن لنگڈن اپنی کوئے نامی بیٹی کے ہمراہ چھوٹی کشتی میں کاوہیا سے نیوزیلینڈ کے مشرقی ساحلی جزیرہ کی طرف جارہے تھے کہ اسی دوران ان کی کشتی سمندری طوفان کی زدمیں آگئی اور رخ تبدیل ہونے کے بعد وہ تسمان سمندر میں سے ہوتے ہوئے سڈنی کے جنوب میں 230 کلومیٹرز دور اولا ڈولا فشنگ پورٹ پہنچ گئے ۔
لنگڈن نے ایک ماہ کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے باے بھی بتایا یہ امر قابل ہے کہ اس جوڑے کے آ ٓسٹریلوی ساحل پر پہنچنے کے بعد دونوں کی بین الاقوامی سطح پر تلاش ختم کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.