ایبٹ آباد،مسلح افراد کی فائرنگ،میاں بیوی جاں بحق، بیٹی زخمی
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:45
(جاری ہے)
جہاں سے وہ گھرسے باہرنکلے تو گھرکے باہر پہلے سے موجود ایک لمبے اور ایک چھوٹے قد کے حامل نوجوان نے ان کو مارنا شروع کردیا۔
والد کے شور شرابے کی آواز سن کر ہم جونہی باہر نکلے تو دونوں نوجوانوں نے میرے والد رمضان کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اورپھر ہمارے گھر میں گھس گئے۔ ان دونوں نے میری والدہ کو بھی گولیاں ماریں اور مجھے بھی تشدد کرکے بالوں سے گھسیٹا اور گولیاں ماریں۔ جس کے بعد دونوں حملہ آور نوجوان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ سے رمضان اور اس کی بیوی یاسمین بی بی موقع پر ہی مارے گئے۔ جن کی لاشیں آر ایچ سی حویلیاں میں پوسٹمارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کرد گئیں۔ جبکہ فائرنگ میں زخمی ہونیوالی شانزہ بی بی کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ریفر کردیاگیاہے۔ تھانہ حویلیاں میں دوہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجوہات اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیاگیاہے۔ رمضان عباسی اور ان کی اہلیہ کی نمازجنازہ ہفتہ کی شام کھوکھرمیرا میں ادا کی گئی۔ جس میں مقامی لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.