آستانہ مذاکرات23 جنوری کو ہوں گے، امریکہ شرکت کریگا،ترکی
مذاکرات میں شرکت کیلئے کوئی دعوت نہیں ملی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی تردید
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:21
(جاری ہے)
امریکہ آستانہ بات چیت کی مکمل تائید اور حمایت کرتا ہے۔
صدر باراک اوباما نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ آستانہ مذاکرات میں امریکی شرکت کو یقینی بنائیں۔مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہمیں باضابطہ طور پر آستانہ مذاکرات میں شرکت کی دعوت نہیں ملی مگرامریکہ کی موجودہ حکومت کو آستانہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں ہے، مارک ٹونر نے مزید کہا کہ اگرچہ آستانہ مذاکرات کی تاریخ مثالی نہیں مگر ہمیں شرکت کی دعوت دی گئی تو ہم نئی امریکی حکومت کو مذاکرات میں شرکت کا کہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.