اطالوی ساحلی محافظین نے بحیرہ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 550غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا

ہفتہ 14 جنوری 2017 13:38

روم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) اطالوی ساحلی محافظین نے بحیرہ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 550غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اطالوی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ یہ افراد چاربڑی کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوش کررہے تھے۔اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے اس دوران 2تارکین وطن کی نعشیں بھی برآمد کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :