چناق قلعے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 19 مہاجرین گرفتار

ہفتہ 14 جنوری 2017 11:06

ایتھنز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) ترکی کے ضلع چناق قلعے کی تحصیل عائواجک میں غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرہ میدیلی جانے کی کوشش کرنے والے 19 مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مخبری ملنے پر جنڈارمری نے چھاپہ مار کر 19 افراد جن کا تعلق شام عراق اور افغانستان سے ہے کو گرفتار کر لیا ہے۔جنڈارمری کمان میں پوچھ گچھ کے بعد انھیں غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کے مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :