ٹریفک حادثہ میں جاںبحق و زخمی افراد کے ورثاء میں مالی امداد کے چیک تقسیم
جمعہ 13 جنوری 2017 23:27
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی جاری کردہ امدادی رقوم کے یہ چیکس ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈی آرٹی اے احمد مستجاب کرامت نے اپنے دفتر میں منعقدہ تقریب میں تقسیم کئے۔
اس موقع پر اے سی بھکر/سیکرٹری ڈی آرٹی اے علی اختر سیف اللہ بھی موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر نے مذکورہ حادثہ میں جاںبحق ہونیوالوں کے ورثاء میں حکومتی پالیسی کے مطابق اڑھائی لاکھ روپے فی کس اور زخمی ہونیوالوں میں مجموعی طورپر اڑھائی لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے،یہ حادثہ گذشتہ سال بہل روڈ پو پیش آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.