پنجاب یونیورسٹی نے بی کام پرائیویٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی

جمعہ 13 جنوری 2017 22:39

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام پرائیویٹ رجسٹریشن 2017ء کی ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ امیدوار ڈبل فیس 6150/روپے کے ساتھ 28فروری 2017ء تک بی کام پارٹ ون سالانہ 2017ء کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :