اوستہ محمد ،کارروائی کے دوران قاتل پکڑا گیا

جمعہ 13 جنوری 2017 19:33

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2017ء) سی آئی اے انچار محمد پنھل خان جمالی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک قا تل کو پکڑ لیا سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملی کہ شہر میں ایک قتل غلام حسین پہوڑ لاڑکا نہ سندھ تھا نہ رحمت پور سے اپنی بیوی مسماة صا حبزادی کو قتل کرنے کے بعد اوستہ شہر میں رہ رہا ہے جس پر انہوں نے چھا پہ مار کر ان کو پکڑ لیا مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے

متعلقہ عنوان :