دبئی، سپر مارکیٹ میں چھپ کر چوری کرنے پر گرفتار بھارتی پینٹر مقامی عدالت میں پیش
جمعہ 13 جنوری 2017 16:08
(جاری ہے)
جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے مقامی پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ ملزم نے عدالت کو بتایا کہ وہ کاروباری اوقات کے دوران شاپنگ مال کے گودام میں چھپ گیا رات ایک بجے عملہ کے جانے بعد اس نے کائونٹر میں سے مختلف مالیتی کرنسی نوٹ اور متعدد موبائل فونز چرائے اور اپنے ساتھی فرار ہو گیا تھا ۔
پولیس نے جائے واردات سے لئے گئے فنگر پرنٹس کے فرانزک ٹسٹ کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا ۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کا ساتھی ابھی تک مفرورہے جس کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔ پولیس نے بھاتی پینٹر چے چرائی گئی تمام اشیاء اور 2000 درہم بر آمد کر لئے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.