لاہور، ایم این اے کا ساتھیوں سمیت تاجر پر تشدد، اغوا کر کے لے گئے
نیم مردہ حالت میں سادے کاغذوں اور اسٹام پیپر پر دستخط کرواکر سڑک پر پھینک دیا
جمعرات 12 جنوری 2017 23:14
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ نشر کالونی کے مکینوں اور تاجروں نے وزیر اعلیٰ سیکرٹری کے باہر ایک ایم این اے اور اسکے بھائی اورساتھیوںکے خلا ف احتجاج کر کے الزام لگایا کہ ایم این اے نے اپنے بھائی اور دیگر ساتھیوں سے ملک آصف کو اٹھایا اور فیکٹری میں لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا ۔
اپنے بیان میں آصف نے یہ بھی الزام لگایا کہ ایم این اے اور اسکے بھائی نے سادے کاغذوں پر اور سٹام پیپرز پر دستخط اور انگوٹھیں کرو الئے ۔بعدا زاں نیم مردہ حالت میں سڑک پر پھینک دیا۔ آصف کے عزیز اور تاجرآصف کو اسی حالت میں چار پائی پر ڈال کر وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر پہنچ گئے اور شدید احتجاج کیا ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی وہ بضد تھے کہ وزیر اعلیٰ کے آنے پر ہی واپس جائیں گے دو گھنٹے احتجاج جاری رہا ۔ بعد ازاں آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے انکوائری کے لئے طلب کر لیا ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.