سول سوسائٹی کے نمائندوں کا سلمان حیدر سمیت دیگر بلاگرز کی بازیابی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
وزیر داخلہ ایک ہفتے کے اندر سلمان حید کو بازیاب کرائے ‘ورنہ ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گئے‘مظاہر ین کا خطاب
جمعرات 12 جنوری 2017 22:01
(جاری ہے)
ہم ایسے قانون کو نہیں مانتے۔فاروق طارق نے کہا پاکستان کے ادارے سوشل میڈیا ایکٹیوس کو اٹھا رہے ہیں ۔سوشل میڈیا پر انسانی حقوق کی آواز اٹھانے کی وجہ سے سلمان حید ،وقاص گورائیہ،عاصم سعید اور ثمر عباس کو اغواء کیا گیا ہے ۔نگہت داد نے کہا حکومت نے جو سائبر کرائم قانون بنایا ہے ہم اس کو نہیں مانتے ۔
سوشل میڈیا ہمارا حق ہے یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔آزاری اظہار رائے پر پابندی آمریت کا ثبوت ہے۔ریاست سے حق مانگنے والے کا اٹھالیا جاتا ہے ۔جمہوری معاشرے میں ایسے اوچھے ہتکنڈے استعمال نہیں کیے جاتے۔ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے لاپتہ اور اغواء ہونے والے ساتھیوں کو فوری بازیاب کرایا جائے ورنہ ہم ملک بھر یں احتجاجی تحریک چلائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.