پانامہ کیس میںعمران خان کوشواہدمل رہے ہیںنہ ہی وکیل، انجینئر امیر مقام
خان صاحب کو2018کے انتخابات میں پولنگ ایجنٹ ملے گانہ ہی ووٹ،خیبرپختونخوامیںآئے روزعوام کا (ن) لیگ میں شامل ہونا عوام دوست پالیسیوں، وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کی مرہون منت ہے، مشیر وزیراعظم
جمعرات 12 جنوری 2017 21:03
(جاری ہے)
اس موقع پرمرکزی سینئرنائب صدرمسلم لیگ (ن) سرانجام خان سمیت دیگرصوبائی قائدین بھی موجودتھے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ نوشہرہ کے عوام کی اس سے قبل میںخدمت کی ہے آئندہ بھی کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکرینگے، صفائی اورتبدیلی سے صرف سبزرنگ کے سائن بورڈلگانے سے نہیںآتی بلکہ اس کیلئے ہمت اورکام کرناپڑتاہے۔
انہوںنے کہاکہ بلین ٹریزنام نہاد منصوبے کے دعویدارپہلے سے موجودجنگلات کے بے دریغ کٹھائی میںاپنے کمیشن بڑھانے میںمصروف ہیں،صوبے کے دیگرپہاڑوں کی طرح نوشہرہ کے پہاڑبھی جنگلات سے عاری ہیں۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دوسروںسے پائی پائی کاحساب مانگنے والے اپنے چندہ کاحساب دینے کوبھی تیار نہیں،تحریک انصاف کے رہنماعوامی کی بے لوث خدمت میںہماری شاگردی اختیارکرلیںیہ انکی بس کی بات نہیں،عمران خان نے بدعنوانی ختم کرنے کادعویٰ کیاتھامگراداروںکاہی حلیہ بگاڑدیاہے جوانکی نااہلی کاواضح ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.