نویں عالمی سی ایس آر سمٹ اور سی ایس آر ایوارڈ کی تقریب19 جنوری کو ہوگی
ْاحسن اقبال سی ایس آر ایوارڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ، ماروی میمن بھی خطاب کرینگی
جمعرات 12 جنوری 2017 19:19
(جاری ہے)
منتظمین کے مطابق مختلف کیٹگریز میں عالمی سی ایس آر ایوارڈ کیلئے 55 اداروں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
جن میں آغا اسٹیل انڈسٹریز، الباریو انجینئر (پرائیویٹ) لمیٹڈ، آرکروما پاکستان لمیٹڈ، عارف حبیب کموڈیٹیز، ایشین فوڈز انڈسٹریز لمیٹڈ، اٹلس ہونڈا لمیٹڈ، برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ، بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ، بن قطب فائونڈیشن، کرائون گروپ، ڈائمنڈ جمبو، ڈی پی ورلڈ کراچی، اینگرو کارپوریشن، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ، فیروز1888ملز لمیٹڈ، جنرل الیکٹرک، غنی انجینئرنگ سسٹم، ہائی ٹیک لبریکنٹس لمیٹڈ، جاویدان کارپوریشن لمیٹڈ، کے الیکٹرک، کوہ نور میپل لیف گروپ، کوٹ اددو پاور کمپنی، لکی سیمنٹ لمیٹڈ، ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ، مہریہ گروپ، مغل آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ، نیشنل بینک آف پاکستان ، نیسلے پاکستان لمیٹڈ، نووا میڈ فارماسیوٹیکلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ، پاکستان سکیوریٹی پرنٹنگ کارپوریشن، پاکستان ٹوبیکو کمپنی، پٹیل ہسپتال، پیکجز لمیٹڈ، فارم ایوو (پرائیویٹ) لمیٹڈ، فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ، رفحان میز پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ، روٹس انٹرنیشنل اسکول، روٹس اسکول سسٹم، سیوارتھ انوائرنمنٹ فائونڈیشن، سکپا انک پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ، سوئی ندرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ، حب پاور کمپنی لمیٹڈ، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ، یو اینڈ آئی گارمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ، یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ، یونس ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ، سرل پاکستان لمیٹڈ اور سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی شامل ہیں۔ ایونٹ آرگنائزر کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کا مقصد کاروباری وتجارتی اداروں کی سماجی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہی، جدید رجحات ، ملک میں کارپوریٹ سیکٹر کی ذمہ داریاں اور عوام سے تعاون ہے۔ اس موقع پر کارپوریٹ سیکٹر اور فلاحی اداروں کی خدمات پر مشتمل سی ایس آرگیلری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں تجارتی اداروں کے علاوہ ملک کی فلاحی تنظیموں کی کارکردگی نمایاں کی جائیں گی اور اس موقع پر قومی و بین الاقوامی ماہرین کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ سی ایس آر ایوارڈ کی کمیٹی کے جیوری ہیڈ مرزا اشتیاق بیگ اورشمس الحق میمن ہیں۔اس موقع پر سماجی خدمات پر اداروں کو اعزازی ایوارڈ بھی دیئے جائیں گے ان میں شوکت خانم میموریل ہسپتال اور کینسر ریسرچ سینٹر ، پروفیسر انورمسعود، ڈاکٹر مرتضی مغل اور ورلڈ کالمسٹ کلب ڈاکٹر مرتضی مغل شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.