قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا عبدالاکبر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار

جمعرات 12 جنوری 2017 18:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سابق سپیکر خیبر پختونخوا عبدالاکبر خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :