اسلا م آباد میں قو می خطاطی نمائش 24 جنوری کو منعقد ہو گی
خطاطّی اسلامی فنون میں ممتاز درجہ رکھتی ہے‘ عرفان صدیقی
جمعرات 12 جنوری 2017 16:50
(جاری ہے)
عرفان صدیقی نی بتایا کہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی ای) میں منعقد کی جانی والی یہ نمائش 24سے 26جنوری تک جاری رہے گی جس میں 50کے لگ بھگ خطاطوں کے ایک سو سے زائد فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
اس کانفرنس کے اہتمام میں نیشنل بٴْک فاونڈیشن بھی شریک ہو گی۔ عرفان صدیقی نے مزید بتایا کہ نمائش میں نوجوان خطاطوں کے لیے ایک گوشہ مخصوص کیاجا ئے گا۔ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن عامر حسن، نیشنل بک فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر انعام الحق جاوید، اکادمی ادبیات پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راشد حمید کے علاوہ ڈویژ ن اور اس کے ذیلی اداروں کے حکام موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.