ہری پور پولیس نے منشیات کے خلاف کی جانے والی سابق کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
ضلع کے 10 تھانوں نے 4 من چرس، ایک من 200 گرام ہیروئن، 555گرام افیون اور 42 لیٹر شراب برآمد کی
جمعرات 12 جنوری 2017 15:46
(جاری ہے)
تھانہ کھلابٹ کی حدود میں منشیات کا وسیع کاروبار ہے جہاں چھوٹے چھوٹے بچے بھی اس میں ملوث پائے جاتے ہیں، وہاں 19 مقدمات درج ہوئے جس میں 28335 گرام چرس، 820 گرام ہیروئن اور 12 بوتل شراب برآمد کی۔
تھانہ کوٹ نجیب الله نے سب سے زیادہ 21 مقدمات درج کر کے 15415 گرام چرس،200 گرام ہیروئن، تھانہ حطار نے 10 مقدمات میں 17132 گرام چرس، تھانہ خانپور نے 19 مقدمات میں 23470 گرام چرس، 540 گرام ہیروئن، 555 گرام افیون، تھانہ غازی نی2 مقدمات میں2255 گرام چرس پکڑی جبکہ تھانہ ناڑہ امازئی کی حدود میں سب اچھا کی رپورٹ ہے۔ اس طرح ضلع بھر کی10 تھانوں کی کارکردگی کے مطابق ضلع پولیس ہری پور نے 115 مقدمات درج کر کے تقریباً 4 من چرس، ایک من 200 گرام ہیرون، 555 گرام افیون اور 42 لیٹر شراب پکڑ کر ملزمان کو جیل بھیج دیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.