شادی کی سالگرہ ، بیوی نے نشے کی حالت میں شوہر کی پٹائی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 جنوری 2017 11:11

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 جنوری 2017ء) : گوجرانوالہ میں شادی کی سالگرہ پر ایک بیوی نے نشے میں دھُت ہو کر اپنے خاوند کی پٹائی کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی ندیم اور ان کی اہلیہ نے شادی کی چوتھی سالگرہ پر شراب پی لی جس کے بعد نشے میں دھُت بیوی نے بے قابو ہو کر ندیم کی پٹائی کر دی اور پولیس کو فون بھی کیا۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :