امریکی ریاستوں کیلی فورنیا اور نیواڈا میں سیلاب

جمعرات 12 جنوری 2017 11:10

کیلی فورنیا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) امریکی ریاستوںکیلی فورنیا اور نیواڈا میں برفیلی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی اور پہاڑوں پر کئی فٹ برف جمع ہو گئی۔

(جاری ہے)

قومی موسمیاتی سروس نے کیلی فورنیا، نیواڈا اور ٹرسکی اور جنوبی تاہوئی سمیت تھاہو کے علاقے میں اس سلسلے میں وارننگ جاری کی ہے۔محکمہ موسمیات نے سیرا نیواڈا کے پہاڑی علاقوں میں 5 سے 10 فٹ برفباری اور 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

متعلقہ عنوان :