خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/01/2017 - 00:22:48 وقت اشاعت: 12/01/2017 - 00:09:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:23:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:23:16 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:22:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:40 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:40 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14
- مزید خبریں

خضدار

خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خضدار (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں رات گئے زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

12/01/2017 - 00:22:48 :وقت اشاعت