عوام کو صحت مندانہ اور آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے پارک کلید ی حیثیت رکھتا ہے۔ عبدالخالق مروت
بدھ 11 جنوری 2017 23:23
(جاری ہے)
چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے مری بلوچ پارک میںعوام کے بیٹھنے کیلئے فوری طور پر چھ نئی بنچیں رکھنے کے احکامات جاری کئے، پارک میں روشنی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے ، پارک میں لگی لائٹوں کی درستگی اور خراب کی تبدیلی فوری عمل میں لائی جائے، پارک میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ پارک میں آنے والے شہری کچرا غیرہ ڈسٹ بن میں ڈالیں اور پارک صاف ستھرا رہے۔
انہوں نے کہا کہ پارک کے اطراف صفائی ستھرائی پر خاص توجہ رکھی جائے، پارک میں موسم کے مطابق پھول دار خوشبو والے خوبصورت اور خوش رنگ پودے لگائے جائیں، پارک میں بچوں کے کھیل کود کے مواقع فراہم کرنے کیلئے جھولے وغیرہ لگائے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.