کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کے زیر صدارت گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محنت کشوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:22:18 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:40 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:40 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:39 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:14 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:12:12 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:01:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 14:56:37 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:17:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:33:58 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:38:13 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:01 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:04 کوئٹہ کی مزید خبریں

کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کے زیر صدارت گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محنت کشوں کی سیفٹی سے متعلق اجلاس

کوئٹہ ۔11 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کے زیر صدارت گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محنت کشوں کی سیفٹی اور سانحہ سے متعلق اہم اجلاس منگل کے روزمنعقد ہوا اجلاس میں متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران ڈی آئی جی پولیس قلات ریجن انتظامی افسران شپ بریکرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کام کرنے والے محنت کشوں کی سیفٹی اور شپ بریکرز کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا اجلاس میں متعلقہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا اجلاس میں گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بیچ ہونے والے ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی کے لئے NOCکے اجراء کے طریقے کا اور CSRکے تحت صنعتکاروں کو کمیونٹی ویلفیئر کے حوالے سے امور پر بھی باہمی مشاورت سے فیصلے کئے گئے شپ بریکر ایسوسی ایشن کے نمائندے اخلا ق میمن نے اجلاس میں بتایا کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی صنعت کو عالمی معیار کے مطابق جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے شپ بریکرز اس صنعت کی بہتری کے لئے حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کے لئے تیار ہیں شپ بریکرز اپنے اخراجات پر شپ بریکنگ میں جہازوں کی کٹائی سے قبل ناکارہ جہازوں سے متعلق ماہرین کی خدمات حاصل کرنے اور ایس او پی کے حوالے سے ماسٹر پلان بنانے کے لئے تمام حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں شپ بریکرز اپنے خرچے پر شپ بریکنگ یارڈ کی حدود میں گڈانی کی عوام اور محنت کشوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ایک جدید ہسپتال تعمیر کرنا چاہتے ہیں اس مقصد کے لئے ٹی ایم او سے اراضی حاصل کرلی گئی ہے شپ بریکرز ایسوسی ایشن نے گڈانی کے اسکول کے طلباء کے ٹرانسپورٹ کی سہولت دینے اور ماہانہ تعلیمی سہولیات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 23:12:14 :وقت اشاعت