سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کی آصف علی زرداری سے ملاقات

بدھ 11 جنوری 2017 23:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے موجودہ ملکی صورتحال اور سکیورٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :