بلاول بھٹو کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کا دورہ ، علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 11 جنوری 2017 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین پیپلزپارٹی نے رکھی گئی کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ سفارتخانہ پہنچنے پر ایران کے ایمبسیڈر جناب مہدی ہنردوست نے ان کا استقبال کیا

متعلقہ عنوان :