ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے آل پاکستان انٹرورسٹی (بوائز) بیڈمنٹن زون ایچ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:04:55 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:04:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:28 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:27 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:26 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:23 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

سکھر شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے آل پاکستان انٹرورسٹی (بوائز) بیڈمنٹن زون ایچ چیمپئن شپ کا افتتاح

سکھر۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے اشتراک سے شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور کے اسپورٹس سیکشن کے زیرِ اہتمام آل پاکستان انٹرورسٹی (بوائز) بیڈمنٹن زون ایچ چیمپین شپ کا افتتاح ہو گیا۔ افتتاح چیئرمین میونسپل کمیٹی خیرپور سید امجد علی شاہ اور وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ نے کیا۔

چیمپیئن شپ میں میزبان شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے علاوہ سندھ یونیورسٹی جامشورو، مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور ٹیکنالاجی جامشورو، لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اور ہیلتھ سائنسز جامشورو، اسرا یونیورسٹی حیدرآباد، سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جا، قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنسز اور ٹیکنالاجی نوابشاہ اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 23:03:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان