صوبائی وزیر برائے کھیل کی جانب سے ضلع گھوٹکی میں 15 جنوری کو میراتھن ریس ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:31 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:30 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:28 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:27 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:26 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:23 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:22 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 23:03:21 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:58:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

سکھر شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

صوبائی وزیر برائے کھیل کی جانب سے ضلع گھوٹکی میں 15 جنوری کو میراتھن ریس ہوگی

سکھر۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) صوبائی وزیر برائے کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی جانب سے ضلع گھوٹکی میں 15 جنوری کو میراتھن ریس منعقد کروائی جارہی ہے جس میں ضلع بھر کے سیکڑوں نوجوان حصہ لیں گے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میراتھن ریس کی تیاریوں کے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایس ایس پی گھوٹکی مسعود احمد بنگش، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خالد سلیم، اسسٹنٹ کمشنر میرپور ماتھیلو فیاض حسین راہوجو، اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی محمد اکرام ملک، چیئرمین میونسپل کمیٹی گھوٹکی سید اصغر علی شاہ اور ایونٹ مئنیجر خرم علی سمیت متعلقہ عملداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کی ذہنی جسمانی نشونما کے لیے ضروری ہے کہ کھیلوں کے پروگرام منعقد کروائے جائیں تاکہ لوگوں کو تفریح

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 23:03:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان