محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت

muhammad ali محمد علی بدھ 11 جنوری 2017 22:02

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے لاہور میں خصوصی نمبر پلیٹس کی فروخت کی نیلامی کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس نیلامی میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی۔ سب سے مہنگی ترین نمبر پلیٹ ”1“ کو 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں فروخت کی گئی۔ جبکہ نمبر 2 سے لے کر نمبر 10 تک کی پلیٹس 1 لاکھ سے 3 لاکھ روپے تک کی قیمت میں فروخت کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :