وزیراعلیٰ سندھ کی سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:26:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:26:24 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:55:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:53:07 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:53:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:55 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وزیراعلیٰ سندھ کی سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایرانی قونصلیٹ گئے جہاں پر انہوں نے ایران کے قونصل جنرل سے سابق ایرانی صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔ ایرانی قونصلیٹ میں سید مراد علی شاہ کے ہمراہ صوبائی وزراء سید ناصر شاہ اور امداد پتافی بھی موجود تھے۔
11/01/2017 - 22:55:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان