کراچی چیمبر اور کے ایم سی کی مشترکہ لائژن کمیٹی کے قیام پر اتفاق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 21:24:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:55:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:53:07 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:53:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:55 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:53 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:50:50 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:48:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی چیمبر اور کے ایم سی کی مشترکہ لائژن کمیٹی کے قیام پر اتفاق

میئرکراچی نے ڈپٹی میئر ارشدوہرہ کو فوکل پرشن مقرر کردیا

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی چیمبر کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئی کے ایم سی اور کے سی سی آئی کے درمیان لائژن کمیٹی قائم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس کا مقصد کراچی کے بلدیاتی مسائل کو حل کرنا ہے۔ کمیٹی کی سفارشات پر ترجیحی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ کے سی سی آئی میں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کو کے ایم سی کے سی سی آئی لائژن کمیٹی کا فوکل پرسن مقرر کیا جبکہ کمیٹی میں کراچی چیمبر کے 4 سے 5 کے قریب نمائندے شامل کئے جائیں گے۔

میئر کراچی نے کہا کہ کراچی کی بہتری کے لیے آگے بڑھ کر سنجیدگی اور نیک نیتی سے ساتھ کام کیا جائے۔ اجلا س میں چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی،کے سی سی آئی کے صدر شمیم احمد فرپو،سینئر نائب صدر آصف نثار، نائب صدر محمد یونس سومرو،سابق صدر کے سی سی آئی اے کیو خلیل، یونس محمد بشیر،اسمال ٹریڈرز کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین مجید میمن اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے۔

وسیم اخترنے کہاکہ کراچی کی شہری حکومت اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے کمزور ہے، خاص طور پر انتظامی اور مالی معاملات میں اختیارات دینے سے کراچی کی عوام کے لیے کچھ کرنے کے قابل ہوسکیں گے۔ انہوں نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لئے شہری حکومت کے نوٹسز پر شرکاء کے تحفظات کے جواب میں یقین دہانی کروائی کہ وہ اس معاملے پر غور کریں گے اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس بلاکر مناسب حل نکالیں گے۔

انہوں نے بلدیاتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 22:53:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان