پشاور،بدھو ثمر باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے جو انسالہ رکشہ ڈرائیور کو فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا

بدھ 11 جنوری 2017 22:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) تھا نہ پہاڑی پو رہ کے حدود بدھو ثمر باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے جو اں سالہ رکشہ ڈرائیور کو فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا واقعات کے مطابق گزشتہ روز مقتول کے بھائی جضرت بیان ولد ظاہر خان سکنہ لخکر کلے نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی ظاہر گل ولد ظاہر خان عمر 29سال آٹو رکشہ ڈرائیور سے جو محنت مزدوری کررہا تھا کہ بد ھو ثمر با غ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسکو آٹو رکشہ میں فائر نگ کر کے قتل کر دیا اور لا ش کو چھوڑ کر فرار ہو گئے تاہم پولیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج بھجوادیا ہے اور نا معلوم ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :