گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پراظہارافسوس

بدھ 11 جنوری 2017 22:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے مرحوم سعید الزمان صدیقی کی قانون کی حکمرانی اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے گرانقدر خدمات کو سراہتے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :