بلاول بھٹو زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 11 جنوری 2017 22:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

لواحقین سے اظہار تعزیت میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔