لاہور، محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم کا سرگنگا رام ہسپتال کا دورہ
ہسپتال کا ویسٹ مینجمنٹ سیکشن چیک کیا ،ویسٹ کو تلف کرنے کے حوالے سے ہدایات
بدھ 11 جنوری 2017 22:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات کے چیئرمین شہباز جٹ ،ڈائریکٹر نصرت ناز،نسیم الرحمان شاہ،ڈسٹرکٹ آفیسر انجم ریاض اور فیلڈ انسپکٹرز کے ہمراہ سر گنگا رام کا دورہ کیااورہسپتال کی وارڈ میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ کولڈ سٹور روم اور ہسپتال کا ویسٹ مینجمنٹ ایریا چیک کیا اور ویسٹ کو تلف کرنے کے حوالیسے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
چیئرمیں تحفظ ماحولیات شہباز جٹ کاکہنا ہے کہ ہسپتالوں سے نکلنے والا فضلہ کباڑیوں تک کیسے پہنچتاہے اس کا پتہ چلانے کے لیے ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کر رہے تاکہ اس مافیا کو ختم کیاجاسکے۔ان کا کہنا تھا کہ چلڈرن اور شالیمار ہسپتال کے علاوہ باقی تمام ہسپتالوں میں انسنریٹر لگانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہسپتالوں کے اندر ہی فضلے کو تلف کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.