علماء معاشرے کی اقدار کے امین ہیں اور اسلامی معاشرے کی تشکیل میں علماء کے بھر پور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:37:25 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:35:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:35:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:35:38 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:35:36 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:57:54 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:54:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:54:52 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:33:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:33:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:33:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

علماء معاشرے کی اقدار کے امین ہیں اور اسلامی معاشرے کی تشکیل میں علماء کے بھر پور کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بلکہ عالمِ دین کی رہنمائی سے ہمیں اپنے فرائض ِمنصبی کی ادائیگی میں زیادہ آسانی مل سکتی ہے

میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کی علماء کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء ) علماء معاشرے کی اقدار کے امین ہیں اور اسلامی معاشرے کی تشکیل میں علماء کے بھر پور کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بلکہ عالمِ دین کی رہنمائی سے ہمیں اپنے فرائض ِمنصبی کی ادائیگی میں زیادہ آسانی مل سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں علماء کے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

اس موقع پر علماء نے اسلام آباد میں علماء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے علماء کو ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے بھر پور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں سول سوسائٹی سمیت علماء کا بڑا متحرک کردار ہے اورہمارے دین کی بنیادی اساس اور مذہب سے لگاؤ کا جو فریضہ علماء سر انجام دے رہے ہیں وہ لائقِ تحسین ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایم سی آئی اور سی ڈی اے نے ہمیشہ مذہبی رواداری اور دینی خدمات کے لیے علماء کے اس کردار کو پیش نظر رکھا ہے۔ انہوں نے علماء سے درخواست کی کہ وہ میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد(ایم

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 20:57:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان