اسلام آباد پولیس رینجرز اور اے این ایف کا قائد اعظم یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن
بھاری اسلحہ سمیت منشیات کی فروخت میں ملوث 2افراد گرفتار، 2150گرام چرس برآمد
بدھ 11 جنوری 2017 20:54
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران 08 سنیفرزگتوں کی بھی مدد لی گئی ۔سرچ آپریشن کی نگرانی ایس پی صدر محمد ذیشان نے کی ۔سرچ آپریشن کے دوران 365 گھروں کو چیک کیا گیا ۔دوران سرچ آپریشن دو منشیات فروش عدیل جو کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں کک کا کام کرتا ہے اور محمد شریف جو سی ڈی اے میں کنٹر یکٹ پر ملازم ہے کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2150 گرام چرس بھی برآمد کر لی ۔
اس کے علاوہ اسلحہ 11 بارہ بور گنیں ،ایک پسٹل،اور ایک 7mm رائفل معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے سرچ آپریشن میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو شاباش دی ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی دارلحکومت کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر کے انہیں گرفتار کیا جائے گا اور قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.