سندھ حکومت کاگورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پرایک روزہ سوگ کااعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:33:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:27:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:27:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:27:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:45:58 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:45:15 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:43:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:43:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 20:43:32 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:24:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:24:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ حکومت کاگورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پرایک روزہ سوگ کااعلان

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کااعلان کردیاہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے دعاکی ہے کہ اللہ مرحوم سعیدالزمان صدیقی کے درجات بلندکرے اور لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔

11/01/2017 - 20:45:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان