بلتستان یونیورسٹی کے پی سی ون میں میڈیکل ، انجینئرنگ ، زراعت اور فارسٹری کی فیکلیٹز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:24:02 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:24:01 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:24:00 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:17:51 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:17:49 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:17:49 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:17:49 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:17:47 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:14:10 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:14:08 وقت اشاعت: 11/01/2017 - 22:14:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

بلتستان یونیورسٹی کے پی سی ون میں میڈیکل ، انجینئرنگ ، زراعت اور فارسٹری کی فیکلیٹز بھی شامل کی جائینگی ، یہ یونیورسٹی ملک کا ایک ہمہ جہت یونیورسٹی بنے گی ، یونیورسٹی میں تمام شعبوں کی تعلیم فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جائیگی

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا اور پارلیمانی سیکرٹری واٹر اینڈ پاور قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میجر (ر) محمد امین سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے کہاہے کہ بلتستان یونیورسٹی کے پی سی ون میں میڈیکل ، انجینئرنگ ، زراعت اور فارسٹری کی فیکلیٹز بھی شامل کی جائینگی ، یہ یونیورسٹی ملک کا ایک ہمہ جہت یونیورسٹی بنے گی ، اس یونیورسٹی میں تمام شعبوں کی تعلیم فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جائیگی۔

وہ بدھ کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا اور پارلیمانی سیکرٹری واٹر اینڈ پاور قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میجر (ر) محمد امین سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔ ملاقات میں اشرف صدا اور میجر (ر) امین نے چیئرمین ایچ ای سی سے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے اور قائد میاں محمد نواز شریف نے اس مطالبے کو منظور کیا ہے۔

اس یونیورسٹی میں دیگرتعلیمی شعبوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل ، انجینئرنگ، ایگریکلچر اور فارسٹ کے شعبوں کا قیام بھی یونیورسٹی کے پی سی ون میں شامل ہونا بہت ضروری ہے تاکہ مستقبل میں یہ یونیورسٹی اپنے قیام کے تمام مطلوبہ مقاصد حاصل کرسکے۔ انہوں نے کے آئی یو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2017 - 22:17:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان