آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی وفات پر افسوس کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 22:04

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی وفات ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں مقام کی دعا کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے گورنر سندھ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ …(رانا)